1 |
وہ فارمولا جو ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرے کہلاتا ہے |
ایمپریکل فارمولا
کیمیائی فارمولا
ساختی فارمولا
مالیکیولر فارمولا
|
2 |
ایٹموں کی حقیقی تعداد کو ظاہر کرتا ہے |
ایمپریکل فارمولا
کیمیائی فارمولا
ساختی فارمولا
مالیکیولر فارمولا
|
3 |
جب کسی شے کا مالیکیول کو سمبلز کی مدد سے ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے |
ایمپریکل فارمولا
کیمیائی فارمولا
ساختی فارمولا
مالیکیولر فارمولا
|
4 |
جوٹرم بائیں طرف اوپر لکھی جاتی ہے |
ایٹمی ماس
ایٹمی نمبر
ایووگیڈرونمبر
کوئی بھی نہیں
|
5 |
نیو کلیس میں موجود پروٹان اور نیوٹران کی تعداد کہلاتی ہے |
ایٹمی نمبر
ماس نمبر
پروٹان نمبر
اے اور سی
|
6 |
عناصر کی خصوصیات جن سے مختلف ہوتی ہیں |
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
|
7 |
پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں مل کر گینی آمیزہ بنایا جاتا ہے تو جو تبدیلی ہوتی ہے |
حجم
دباؤ
درجہ حرارت
کوئی نہیں
|
8 |
مستقل پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے |
حجم
دباؤ
درجہ حرارت
مولوں کی تعداد
|
9 |
جن کو عام طریقوں سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے |
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
|
10 |
جن کو فزیکل یا مکینیکل طریقے سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا . |
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
|
11 |
جس کا اور B.P مختلف ہوتا ہےM.P |
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
|
12 |
جس کا اور B.P مخصوص ہوتا ہے- M.P |
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
|