1 |
ایٹمی نمبر کو جس سے ظاہر کرتے ہیں |
Z
A
N
W
|
2 |
نیو کلیس میں پروٹان کی تعداد کہلاتی ہے |
ایٹمی نمبر
ماس نمبر
پروٹان نمبر
اےاور سی
|
3 |
مستقل پریشراوردرجہحرارت پر جب گیسیں ملتی ہیں تو جو چیز تبدیل ہوتی ہے |
حجم
دباؤ
درجہ حرارت
مولوں کی تعداد
|
4 |
لکڑی اور ریت مثالیں ہیں |
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
|
5 |
براس جس کا آمیزہ ہے |
زنک
کاپر
اے اور بی
کوئی نہیں
|
6 |
گن پاؤڈر جس کا آمیزہ ہے |
نائٹروجن
سلفر
چارکول
تمام
|
7 |
تمام عناصر اور مرکبات ہیں |
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
|
8 |
وہ شے جو یک جان ہو اور مکینیکل طریقے سے علیحدہ نہ کیا جا سکے. |
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
|
9 |
جو میٹلائڈز کی مثال میں ہے |
بسمتھ
ٹن
برومین
اے اور بی
|
10 |
جو شے دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خاصیت رکھتا ہے |
دھاتیں
غیر دھاتیں
میٹلائڈز
تمام
|
11 |
جو غیر دھاتوں کی مثال نہیں ہے |
برومین
آکسیجن
کلورین
نائٹروجن
|
12 |
غیر دھاتوں میں ٹھوس کی مثال |
فاسفورس
سلیئر
برومین
اے اور بی
|