More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جسم کے جس حصے سے آکسیجینیڈ بلڈ دل میں آتا ہے-
Choose an answer
برین سے
لنگز سے
کڈنی سے
سٹومک سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
زندگی کا دورانیہ محدود ہے
فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
ملٹی نیوکلیٹ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
آرٹری کی دیوار کی بیرونی تہہ کو کتے ہیں
Choose an answer
لیومن
اینڈوتھیلیم
ٹیونیکا میڈیا
ٹیونیکا ایکسٹرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ویسکولر ٹشوز یا سسٹمز مشتمل ہوتے ہیں-
Choose an answer
زائیلم اور فلوئم پر
پیرنکائمہ اور کولن کائمہ
میزوفل اور ایپی ڈرمس پر
زائیلم اور ایپی ڈرمس پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سے سلز جڑ میں نہیں ہوتے-
Choose an answer
پیری سائیکل
اینڈو ڈرمس
کارٹیکس
میزوفل
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریڈ بلڈ سیلز کہلاتے ہیں-
Choose an answer
لیوکوسائٹس
ایرتھروسائٹس
تھرمبوسائٹس
لمفو سائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سا ٹشو پانی اور حل شدہ مادوں کی جڑوں سے فضائی حصوں کی طرف ٹرانسپورٹ کرتا ہے-
Choose an answer
فلوئم
زائلم
میزوفل
کولن کائمہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دل کے کون سے خانہ کی دیواریں سب سے موٹی ہوتی ہیں؟
Choose an answer
بایاں ایٹریم
دایاں ایٹریم
دایاں وینٹریکل
بایاں وینٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 9
یہ پروٹین خون کے جمنے کے عمل میں کیٹالسٹ کا کردار ادا کرتی ہے-
Choose an answer
پروتھرومبن
ایلبیومن
فائبرنیوجن
اینٹی باڈیز
Previous
Skip
Next
Question # 10
پروٹینز پلازما کا بالحاظ وزن ہوتی ہے
Choose an answer
7-9
90-92
10-20
0.9
Previous
Skip
Next
Question # 11
اینٹی باڈیز کو بناتے ہیں-
Choose an answer
مونوسائٹس
لمفوسائٹس
R.B.Cs
پلیٹلیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک بالغ انسان میں خون کا حجم کتنے لیٹر ہوتا ہے-
Choose an answer
2
3
5
8
Previous
Skip
Next
Question # 13
Rh فیکٹر کس جانور میں دریافت ہوا-
Choose an answer
ڈروسوفلا میں
رتسپس بندر میں
کچھوے میں
خرگوش میں
Previous
Skip
Next
Back