More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نارمل بالغوں میں دل کا وزن ہوتا ہے-
Choose an answer
250 گرام
350 گرام
300 گرام
350-250 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ پروٹین خون میں پانی کے توازن کو قائم رکھتی ہے-
Choose an answer
اینٹی جن
پروتھرومبین
فائبرنیوجن
ایلبیومن
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب فائبرینوجن بلڈ کلاٹ بناتی ہے تو یہ خون الگ ہوجاتی ہے اور باقی ماندہ حصہ.......کہلاتا ہے-
Choose an answer
پلازما
لمف
سیرم
پیپ یعنی پس
Previous
Skip
Next
Question # 4
سٹومیٹا کھل جاتے ہیں جب-
Choose an answer
دن کا وقت ہو
گارڈ سیلز ٹرجد ہوں
K+ گارڈ سیلز کے اندر داخل ہو
الف،ب،اور،ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان کے خون کا فعل کونسا ہے؟
Choose an answer
جسم کے ٹمپریچر کو باقاعدہ بنانا
بے کار مادوں کو ٹرانسپورٹ کرنا
جسم کا دفاع
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
زیادہ عمر،ڈایابٹیز،کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کی زیادہ کن بیماریوں کا باعث بنتے ہیں-
Choose an answer
پلمونری
رینل
گونیڈل
کارڈیوویسکولر
Previous
Skip
Next
Question # 7
وائٹ بلڈ سیلز کہلاتے ہیں-
Choose an answer
تھرمبوسائٹس
لیوکو سائٹس
ایرتھروسائٹس
پلیٹلیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 8
پریشر فلومیکانزم کس چیز کی وضاحت کرتا ہے-
Choose an answer
پانی کی ٹرانسپورٹ
نمکیات کی ٹرانسپورٹ
نائٹروجن کی ٹرانسپورٹ
خوراک کی ٹرانسپورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹومیٹا بند ہوجاتے ہیں جب گارڈ سیلز-
Choose an answer
پانی نکالتے ہیں-
کلورائیڈ آئنز لیتے ہیں
پھول جاتے یعنی ٹرجڈ ہوجاتے ہیں
پوٹاشیم آئنز لیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہر سال دنیا بھر میں کس تاریخ کو تھیلیسیمیا کا دن منایا جاتا ہے-
Choose an answer
08 مئی
06 جون
23 مارچ
14 اگست
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ بلڈویسلز جو خون کو دل سے دور لے جاتی ہیں-
Choose an answer
وینز
وینیولز
کپلریز
آرٹریز
Previous
Skip
Next
Question # 12
فوٹوسنتھی سیز میں بنے والا گلوکوز-
Choose an answer
ریسپریشن میں استعمال ہوتا ہے
بچ جانے والا سکروز میں بدل جاتا ہے-
الف،ب،دونوں
سٹور کرلیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب وصول کنندہ میں غیر موافق خون منتقل کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
Choose an answer
وصول کنندہ کی ایٹی باڈیز خون دینے والے کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
خون دینے والے کے اینٹی باڈیز وصول کنندہ کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
یہ دونوں اعمال ہوسکتے ہیں
یہ دونوں اعمال نہیں ہوتے اور خون کی منتقلی محفوظ رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Back