More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خون کے کون سے سیلز کلاٹ بنانے کے ذمہ دار ہیں-
Choose an answer
پلیٹ لیٹس
ایرتھروسائٹس
نیوٹروفلز
بیسوفلز
Previous
Skip
Next
Question # 2
ان میں سے ٹشوز کی کون سی تہہ تمام بلڈویسلز میں پائی جاتی ہے؟
Choose an answer
سموتھ مسلز
اینڈوتھیلیم
سکیلیٹل مسلز
کنیکٹو ٹشو
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب وصول کنندہ میں غیر موافق خون منتقل کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
Choose an answer
وصول کنندہ کی ایٹی باڈیز خون دینے والے کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
خون دینے والے کے اینٹی باڈیز وصول کنندہ کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
یہ دونوں اعمال ہوسکتے ہیں
یہ دونوں اعمال نہیں ہوتے اور خون کی منتقلی محفوظ رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پانی کے مالیکیولز کی آپس میں ہوتی ہے-
Choose an answer
کوہیژن
ایڈہیثرن
ٹینشن
ٹرانسپائریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
Rh فیکٹر کس جانور میں دریافت ہوا-
Choose an answer
ڈروسوفلا میں
رتسپس بندر میں
کچھوے میں
خرگوش میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس بلڈ گروپ کے لوگ یونیورسل ڈونرز کہلاتے ہیں-
Choose an answer
A
B
AB
O
Previous
Skip
Next
Question # 7
سیلز کی بے قابو تقسیم ہے-
Choose an answer
کینسر
بلیڈنگ
تھیلیسیمیا
ہومیوسٹیسس
Previous
Skip
Next
Question # 8
خون کے حجم میں کتنے فیصد سیلز اور سیلز کی طرح کے اجسام ہوتے ہیں-
Choose an answer
35
45
55
60
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون سا بیان نیوٹروفلز کے لئے درست نہیں ہے-
Choose an answer
انکانیوکلیئس 2 سے 5 لوبز میں تقسیم شدہ ہوتا ہے
یہ فیگوسائٹوسس کرتے ہیں
یہ لیوکوسائٹس کا 2 فیصد ہوتے ہیں
ان کا اوسط دورانیہ حیات 7 گھنٹہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کون سا بیان پلیٹ لیٹس کے لئے درست نہیں-
Choose an answer
یہ میگا کیریوسائٹس کے ٹکڑے ہوتے ہیں-
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں ان کی تعداد 250000 ہوتی ہے
ان کا اوسط دورانیہ حیات 120 دن کا ہے
خون کا کلاک بنانے میں مدد دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہ پروٹین خون کے جمنے کے عمل میں کیٹالسٹ کا کردار ادا کرتی ہے-
Choose an answer
پروتھرومبن
ایلبیومن
فائبرنیوجن
اینٹی باڈیز
Previous
Skip
Next
Question # 12
Rh بلڈ گروپ سسٹم کارل لینڈ سٹیز نے دریافت کیا-
Choose an answer
1900ء میں
1910ء میں
1930ء میں
1940ء میں
Previous
Skip
Next
Back