More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میں سے کونسا پودے کے بائیو مالیکیولز کی "ریڑھ کی ہڈی"ہے-
Choose an answer
فاسفورس
ہائیڈروجن
کاربن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 2
غیر فعال پیپسینوجین کس کی وجہ سے فعال اینزائم پیپسن میں تبدیل ہوتا ہے-
Choose an answer
پانی
میوکس
خوراک
HCI
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں کونسا کاربوہائیڈریٹ نہیں ہے-
Choose an answer
مالٹوز
مکھن
لیکٹور
سکروز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایلیئم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
2.5 میٹر
3.0 میٹر
3.5 میٹر
4.0 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
اینزائمز کا کون سا گروپ سٹارچ کو دوسرے کاربوہائیڈریٹس میں توڑنا ہے؟
Choose an answer
پروٹی ایزز
لائی پیزز
ایمائی لیزز
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
ولائی پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
معدہ میں
ایلئم میں
ریکٹم میں
جگر میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیوٹریشن میں شامل نہیں ہے-
Choose an answer
خوراک کو کھانا یا تیار کرنا
خوراک کو جذب کرنا
خوراک کو گروتھ میں استعمال نہ کرنا
خوراک سے انرجی حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
پودوں کے مائیکرونیوٹرینٹس-
Choose an answer
مٹی میں کم مقدار میں دستیاب ہوتے ہیں
وہ چھوٹے مالیکیولز ہیں جن کی پودے کو ضرورت ہوتی ہے
پودوں کو کم مقدار میں چاہئے ہوتے ہیں
فائدہ مند ہیں لیکن پودے کی ضرورت نہیں ہوتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جگر کی نچلی جانب دائیں طرف کے لوب کے ساتھ،ناشپاتی کی شکل کا ایک زرد تھیلا نما حصہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تلی
معدہ
گال بلیڈر
ریکٹم
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسولین کے کام میں مدد گروتھ اور ریپروڈکشن میں مدد کرتا ہے-
Choose an answer
آئرن
زنک
کاپر
کرومیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سا فعل اورل کیویٹی میں نہیں ہوتا؟
Choose an answer
ویٹز کی کیمیکل ڈائی جیسشن کا آغاز
خوراک کی لبریکیشن
خوراک کا چھوٹے ٹکڑوں میں ٹوٹنا
اورل کیویٹی میں یہ تمام کام ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back