More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایمل فشرنے لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا-
Choose an answer
1894ء میں
1958ء میں
2001ء میں
2007ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
پراستھیٹک گروپس-
Choose an answer
ہراینزائم کی ضرورت ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے نہیں جڑتے
فطرت میں پروٹین ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے جڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
اینزائمز میں ایمائنوایسڈ کی تعداد ہوتی ہے-
Choose an answer
62
2500
2500
62 سے 2500 سے زائد تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب اینزائم کی ایکٹوسائٹس پر سبسٹریٹ آکر لگ جائیں تو اسے کہتے ہیں ایکٹوسائٹس کی-
Choose an answer
آئیونائزیشن
ان سیچوریشن
ڈی نیچوریشن
سیچوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
کون سا اینزائم سمال انٹسٹائن میں زیادہ pH پر کام کرتا ہے-
Choose an answer
ٹرپسن
ایمائیلز
پروٹییر
لائپسیز
Previous
Skip
Next
Question # 6
اینزائم استعمال ہوتے ہیں-
Choose an answer
خوراک کی صنعت
کاغذ کی صنعت
الکحل بنانے کی صنعت میں
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
پرندوں کا باڈی ٹمپریچر میملز کے مقابلہ میں ہوتا ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
زیرو
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی جسم میں اینزائمز کے کام کے لئے آپٹیمم ٹمپریچر کیا ہے-
Choose an answer
40°C
27°C
35°C
37°C
Previous
Skip
Next
Question # 9
لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا-
Choose an answer
کوشلینڈ نے
ایمل فشر نے
کونے نے
آگسٹ ویزمین نے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کچھ اینزائم کو کام کرنے کے لئے ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کو-فیکڑکی
کاربن کی
پانی کی
O2 کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
اینزائمز ایکٹیویشن انرجی کی ضرورت کو کرتے ہیں-
Choose an answer
زیادہ
کم
بہت زیادہ
معتدل
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر ہم ایک اینزائمیٹک ری ایکشن میں مزید سبسٹریٹ ڈالیں اورری ایکشن کی رفتار میں کوئی اضافہ نہ ہو،ہم کیا اندازہ لگائیں گے؟
Choose an answer
سبسٹریٹ مالیکیولز نے تمام ایکٹو سائٹس سنبھالی ہوئی ہیں-
اینزائم مالیکیولز ڈی نیچر ہوچکے ہیں
مزید سبسٹریٹ نے انہیبٹر کا کام کیا
مزید ڈالے گئے سبسٹریٹ نے میڈیم کی pH کو خراب کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیٹا بولزم میں-
Choose an answer
بڑے مالیکیولز کو توڑا جاتا ہے
بڑے مالیکیولز کو بنایا جاتا ہے
توانائی استعمال ہوتی ہے
توانائی خارج نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
لائی پیزلپڈز کوفیٹی ایسڈ اور کس میں تبدیل کرتا ہے-
Choose an answer
امائنوایسڈ
گلیسرول
گلوکوز
نیو کلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 15
ان آرگینک کو-فیکٹر ہے-
Choose an answer
فلیون
ایڈینین
پراستھیٹک
میٹل آئن
Previous
Skip
Next
Question # 16
سٹارچ کو سادہ کاربوہائیڈریٹ میں توڑنا ہے-
Choose an answer
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
پیپسن
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر ٹمپریچرآپٹیمم سے بہت بڑھ جائے تو اینزائمز ہوجاتے ہیں-
Choose an answer
اور تیز
سست
معتدل
ڈی نیچرڈ
Previous
Skip
Next
Question # 18
دو اینزائمز جو سٹارچ کوسادہ شوگرز میں توڑتے ہیں-انہیں استعمال کیا جاتا ہے-
Choose an answer
سفید روٹی بنانے میں
بنز بنانے میں
کاغذ بنانے میں
سفید روٹی اور بنز بنانے میں
Previous
Skip
Next
Question # 19
جن کے بائیوکیمیکل ری ایکشنز میں کمپاؤنڈ بنتے ہیں:
Choose an answer
کیٹا بولک
اینا بولک
میٹا بولک
سیٹا بولک
Previous
Skip
Next
Back