More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گلائیکولائسز کے اینزائمز موجود ہوتے ہیں-
Choose an answer
سائٹو پلازم میں
مائی ٹوکونڈریا میں
لائسو سوم میں
گالجی باڈی میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جن کے بائیوکیمیکل ری ایکشنز میں کمپاؤنڈ بنتے ہیں:
Choose an answer
کیٹا بولک
اینا بولک
میٹا بولک
سیٹا بولک
Previous
Skip
Next
Question # 3
اینزائمز ایکٹیویشن انرجی کی ضرورت کو کرتے ہیں-
Choose an answer
زیادہ
کم
بہت زیادہ
معتدل
Previous
Skip
Next
Question # 4
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز
ایمائنوایسڈ
شوگرز
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 5
کو-فیکٹر جو آرگینک ہو اور مضبوط جوڑ بنائے کہلاتے ہیں-
Choose an answer
کواینزائم
پراستھیٹک گروپ
میٹل آئن
سبسٹریٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
پیپسن کام کرتا ہے-
Choose an answer
منہ میں
معدہ میں
آنت میں
پنکریاز میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
میٹا بولزم کی اصطلاح کس زبان کے لفظ سے ماخوذ ہے-جس معنی "تبدیلی" کے ہیں-
Choose an answer
لاطینی
یونانی
عربی
جرمن
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیٹا بولزم میں-
Choose an answer
بڑے مالیکیولز کو توڑا جاتا ہے
بڑے مالیکیولز کو بنایا جاتا ہے
توانائی استعمال ہوتی ہے
توانائی خارج نہیں ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پراستھیٹک گروپس-
Choose an answer
ہراینزائم کی ضرورت ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے نہیں جڑتے
فطرت میں پروٹین ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے جڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بائیو کیٹالسٹس کن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
پروٹینز
اینزائمز
ہارمونز
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر ہم ایک اینزائمیٹک ری ایکشن میں مزید سبسٹریٹ ڈالیں اورری ایکشن کی رفتار میں کوئی اضافہ نہ ہو،ہم کیا اندازہ لگائیں گے؟
Choose an answer
سبسٹریٹ مالیکیولز نے تمام ایکٹو سائٹس سنبھالی ہوئی ہیں-
اینزائم مالیکیولز ڈی نیچر ہوچکے ہیں
مزید سبسٹریٹ نے انہیبٹر کا کام کیا
مزید ڈالے گئے سبسٹریٹ نے میڈیم کی pH کو خراب کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایمل فشرنے لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا-
Choose an answer
1894ء میں
1958ء میں
2001ء میں
2007ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اینزائمز کیمیائی طور پر ہوتے ہیں-
Choose an answer
پروٹین
کاربوہائیڈریٹ
لپڈ
نیوکلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Back