More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میں سے کون سا بیان می اوسس سے تعلق نہیں رکھتا-
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز کے جوڑے بنانا
جینیٹک ری کمبینیشن کا ہونا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ہیپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ڈپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 2
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان ڈی این کے ریپلیکیشن کہاں ہوتی ہے؟
Choose an answer
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان
می اوسس 1 کے دوران
می اوسس 1 اور می اوسس 2 میں ریپلیکیشن نہیں
می اوسس 2 کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سا عمل مائی ٹوسس میں ہوتا ہے مگرمی اوسس 1 میں نہیں؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز ایک دوسرے کے ساتھ لگ کر بائی ویلینٹ بناتے ہیں
ہومولوگس کروموسومز کراسنگ اوور کرتے ہیں
اینا فیز کے دوران ہومولوگس کروموسوم کے جوڑے ٹوٹ جاتے ہیں
اینا فیز کے دوران کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
می اوسس میں کروموسومز کی تعداد-
Choose an answer
آدھی رہ جاتی ہے
ڈبل ہوجاتی ہے
اتنی ہی رہتی ہے
ٹرپل ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
مائی ٹوسس اور می اوسس 1 میں کیا فرق ہے؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسوم مائی ٹوسس کے دوران جوڑے بناتے ہیں-
می اوسس سے پہلے انٹر فیز میں کروموسومز ریپلیکیٹ نہیں کرتے
ہومولوگس کروموسوم می اوسس میں جوڑے بناتے ہیں.مائی ٹوسس میں نہیں
می اوسس کے دوران مائیکروٹیوبیولز کے بنے سپنڈل کی ضرورت نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 6
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں سیل اپنے آپ کو ڈی این اے کی ریپلیکیشن کے لئے تیار کر رہا ہوتا ہے؟
Choose an answer
ایس فیز
ایم فیز
جی 2 فیز
جی 1 فیز
Previous
Skip
Next
Question # 7
سیل سائیکل کے دو بڑے مراحل ہیں ایک انٹر فیز اور دوسرا-
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
می اوسس
ایم-افیز
Previous
Skip
Next
Question # 8
نان ڈس جنکشن کا نتیجہ ہوسکتا ہے-
Choose an answer
کوئی سنڈروم
Go فیز
انفارکشن
انفیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 9
جنیز یا DNA میں تبدیلی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
میوٹیشن
بڈنگ
میٹاسٹیسز
ٹیومر
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیلز اور ٹشوز کی حادثاتی موت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ایپ اپٹوسس
نیکروسس
انفیکشن
انفلیمیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے ٹیومرز جو جہاں بنتے ہیں-وہیں رہتے ہیں-
Choose an answer
میلگننٹ
بی نائن
میٹاسٹیسس
بڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Question # 13
می اوسس کو پہلی بار دریافت کیا-
Choose an answer
رڈولف ورچو
والدرفیلمنگ
آگسٹ ویزمین
آسکرہرٹ وگ
Previous
Skip
Next
Back