More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا عمل مائی ٹوسس میں ہوتا ہے مگرمی اوسس 1 میں نہیں؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز ایک دوسرے کے ساتھ لگ کر بائی ویلینٹ بناتے ہیں
ہومولوگس کروموسومز کراسنگ اوور کرتے ہیں
اینا فیز کے دوران ہومولوگس کروموسوم کے جوڑے ٹوٹ جاتے ہیں
اینا فیز کے دوران کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان ڈی این کے ریپلیکیشن کہاں ہوتی ہے؟
Choose an answer
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان
می اوسس 1 کے دوران
می اوسس 1 اور می اوسس 2 میں ریپلیکیشن نہیں
می اوسس 2 کے دوران
Previous
Skip
Next
Question # 3
مائی ٹوسس کا عمل یقینی بناتا ہے کہ-
Choose an answer
ہر نیا سیل اپنے پیرنٹ سیل سے وراثتی طور پر مختلف ہوتا ہے
ہر نیا سیل کروموسومز کی مناسب تعداد وصول کرتا ہے
سیلز مناسب وقت پر ہی تقسیم ہوتے ہیں
ڈی این اے غلطی کے بغیر ریپلیکیٹ کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اس حقیقت کی آپ کیا وجہ بتائیں گے کہ می اوسس کے دوران ہر ڈاٹرسیل کا ڈی این اے آدھا رہ جاتا ہے؟
Choose an answer
می اوسس سے پیشتر انڑفیز کے دوران کروموسومز کی ڈپلیکیشن نہیں ہوتی
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان کروموسومز کی ڈیپلیکشن نہیں ہوتی
ہر ڈاٹرسیل کے آدھے کروموسومز توڑ دیئے جاتے ہیں
می اوسس 1 کی اینا فیز کے دوران سسٹر کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
1890ء میں اگسٹ ویزمین نے ریپروڈکشن اور وراثت میں کس کی اہمیت بیان کی-
Choose an answer
مائی ٹوسس
می اوسس
میٹا سٹیسز
بائنری فشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
جنیز یا DNA میں تبدیلی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
میوٹیشن
بڈنگ
میٹاسٹیسز
ٹیومر
Previous
Skip
Next
Question # 7
مائی ٹوسس میں کروموسومز کی تعداد-
Choose an answer
آدھی رہ جاتی ہے
پیرنٹ سیل جتنی رہتی ہے
دوگنا ہوجاتی ہے
تین گنا ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
میٹا فیز پلیٹ کس سٹیج میں بنتی ہے-
Choose an answer
پرفیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس سے مراد سیل کی ایسی موت ہے جس کی اسے ترتیب دی گئی ہوتی ہے-
Choose an answer
ایپ اپٹوسس
نیکروسس
انفارکشن
انفلیمشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
نان ڈس جنکشن کا نتیجہ ہوسکتا ہے-
Choose an answer
کوئی سنڈروم
Go فیز
انفارکشن
انفیکشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں ہر کروموسوم ڈپلیکیٹ کرتا ہے اور اس طرح دو کروماٹڈز رکھتا ہے؟
Choose an answer
جی 1 فیز
ایس فیز
ایم فیز
جی 2 فیز
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Back