More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اینڈیریاسیسل پینو کا تعلق ہے-
Choose an answer
اٹلی
انگلینڈ
جرمنی
سویڈن
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذٰیل میں کون سا جاندار ارورٹبریٹ ہے-
Choose an answer
فش
سلورفش
کرے فیش
جیلی فیش
Previous
Skip
Next
Question # 3
جانداروں کی اقسام جن کے بارے میں سائنس دانوں کو علم ہے-
Choose an answer
ایک ہزار
بیس ہزار
ایک لاکھ
بیس لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 4
بائی نومئیل نومن کلچر میں ......کے نام کا پہلا حرف ہمیشہ بڑا لکھا جاتا ہے-
Choose an answer
فیملی
کلاس
جینس
سپی شیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کس خصوصیت کا تعلق کنگڈم اینیمیلیا سے نہیں ہے-
Choose an answer
یوکیریوٹک
ملٹی سیلولر
ہیٹروٹرافس
آٹوٹرافس
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسی سپی شیز جس کا مستقبل قریب میں ناپید ہوجانے کا خطرہ ہو-
Choose an answer
تھریٹنڈ
ولنریبل
اینڈینجرڈ
تینون،الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
وائرسز کی کسی گنگڈم میں کلاسیفیکیشن نہیں کی جاتی کیونکہ-
Choose an answer
ان کو اچھی طرح سمجھا نہیں جاسکا
وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں
ان کو جاندار خیال نہیں کیا جاتا ہے
ان کی وراثت معلوم نہیں کی جاسکتی
Previous
Skip
Next
Question # 8
وائرسز کو کون سے کنگڈم میں شامل کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
فنجائی
مونیرا
پروٹسٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
بائیوڈائیورسٹی ذریعہ ہے-
Choose an answer
خوراک
فائبرز
ربڑ اور تیل
تینوں،الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 10
زمین پر رہنے والے جانداروں کی اقسام کی تعداد ہے-
Choose an answer
ایک لاکھ
دس لاکھ
ایک کروڑ
دس کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 11
(Cassia fistula) کا عام نام ہے-
Choose an answer
پیاز
املتاس
ٹماٹر
آلو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک قریبی سپی شیز کا گروپ کا ہوتا ہے-
Choose an answer
کلاس
آرڈر
جینس
فیملی
Previous
Skip
Next
Question # 13
یہ جانوروں سے مشابہ ہیں کیونکہ ان کے سیلز میں سیل وال اور کلوروفل نہیں ہوتے-
Choose an answer
الجی
فنجائی
پروٹوزونز
وائرس
Previous
Skip
Next
Back