More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قریبی جنیرامل کر ایک..........بناتے ہیں-
Choose an answer
آرڈر
فیملی
کلاس
فائلم
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک قریبی سپی شیز کا گروپ کا ہوتا ہے-
Choose an answer
کلاس
آرڈر
جینس
فیملی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیولوجسٹس نے تمام جانداروں کی کلاسیفیکیشن کس بنیاد پر کی ہے-
Choose an answer
اختلاف
مشابہت
اتفاق
بیرونی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 4
یہ ایک بڑا ہمہ خورہ پرندہ ہے جو سابقہ سوویت علاقوں سے نقل مکانی کرکے پاکستان آتا ہے-
Choose an answer
ہوبارہ بسٹرڈ
چکور
مارخور
سترخاب
Previous
Skip
Next
Question # 5
سلیمان رینج میں کس کا جنگل مشہور ہے-
Choose an answer
بادام
چیڑھ
چلغوزہ
کیکر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایسا علاقہ جہاں سپی شیز کی تعداد بہت زیادہ ہو کہلاتا ہے-
Choose an answer
بگ سپاٹ
ہاٹ سپاٹ
اینڈ ینجرڈ
تھریٹنڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس کی باڈی صرف پروٹین پر مشتمل ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریا
پرائیونز
وائرائیڈز
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایکوسسٹم کو بنانا اور قائم رکھنا کس کا اہم کام ہے-
Choose an answer
پودوں کا
جانوروں کا
زمین کا
بوئیوڈائیورسٹی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
لییئس نے فطرت کو تقسیم کیا-
Choose an answer
منرلز میں
سبزیوں میں
جانوروں میں
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے کون سا جاندار الگا نہیں ہے-
Choose an answer
الوا
کلے میڈوموناس
فرن
والووکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کس خصوصیت کا تعلق کنگڈم اینیمیلیا سے نہیں ہے-
Choose an answer
یوکیریوٹک
ملٹی سیلولر
ہیٹروٹرافس
آٹوٹرافس
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہوبارہ بسٹرڈ کو پاکستان میں اینڈینجرڈ قراردے دیا گیا-
Choose an answer
1971ء میں
1973ء میں
1975ء میں
1980ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس سائنسدان نے کلاسیفیکیشن میں "آرڈر"کا ٹیکسون متعارف کرایا-
Choose an answer
سیسل پینو
جان رے
ٹورنی فورٹ
آگسٹس ری وائنس
Previous
Skip
Next
Back