More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک ہی ...... میں شامل سپی شیز ایک دوسرے سے زیادہ قریبی تعلق رکھتی ہیں بانسبت ان سپی شیز کے جو ایک ہی.......میں شامل ہوں:
Choose an answer
فائیلم...کلاس
فیملی...آرڈر
کلاس.....آرڈر
فیملی......جینس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک قریبی سپی شیز کا گروپ کا ہوتا ہے-
Choose an answer
کلاس
آرڈر
جینس
فیملی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیوڈائیورسٹی سے مراد کسی علاقہ میں موجود سپی شیز کی ...........ہے-
Choose an answer
تعداد
تبدیلی
تباہی
ورائٹی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب ایک سپی شیز کا آخری ممبر بھی مرجائے تو تو ایسی سپی شیز کیا کہلاتی ہے؟
Choose an answer
قائم و دائم
ناپید
تھریٹنڈ
اینڈینجرڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
رابرٹ و ٹیکر نے پانچ کنگڈم کلاسیفکییشن سسٹم کب متعارف کروایا-
Choose an answer
1866ء
1937ء
1967ء
1988ء
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کس گروپ کا تعلق پروٹسٹا سے نہیں ہے-
Choose an answer
الجی
پروٹوزونز
بیکٹیریا
فنجائی کی طرح کے جاندار
Previous
Skip
Next
Question # 7
پیاز کا سائنسی نام ہے-
Choose an answer
ایلیم سیپا
کیشیا فسٹولا
سولینم یٹوبرو
لائیکو پرسیکم ایسکولینٹم
Previous
Skip
Next
Question # 8
جانداروں کی کلاسیفیکیشن کا پہلا سسٹم کس نے دیا-
Choose an answer
الجاحز
ارسطو
جان رے
کیرولس لینیئس
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس کنگڈم میں یوکیریوٹک،ملٹی سیلولر آٹوٹرافس شامل ہیں-
Choose an answer
مونیرا
پروٹسٹا
فنجائی
پلانٹٰی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایمانیٹا کا تعلق ہے
Choose an answer
اینیمیلیا
پلانٹی
فنجائی
مونیرا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹراپیکل جنگلات میں دنیا کی کتنی سپی شیز پائی جاتی ہیں-
Choose an answer
دس فیصد
بیس فیصد
پچاس فیصد
پچاس سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 12
نر گدھے اور مادہ گھوڑی کے درمیان غیر فطری کراس سے پیدا ہوتا ہے-
Choose an answer
گدھا
گھوڑا
خچر
زبیرا
Previous
Skip
Next
Question # 13
جانداروں کا ایسا گروپ جس میں جانداروں کی اقسام کے آباؤ اجدا ایک ہی ہوں کہلاتا ہے-
Choose an answer
یونی فائیٹیک
مونوفائٹیک
سسٹیمیٹک
جینس
Previous
Skip
Next
Back