More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک ہائپوتھیس اس قابل ہونا چاہیے کہ اسے جانچا جاسکے-جانچے جانے کا مطلب یہ ہے کہ:
Choose an answer
کچھ مشاہدات بائیوتھیس کو غلط ثابت کریں
صرف کنٹرولڈ تجربہ ہی ہائیپوتھیس کو درست یا غلط ثابت کرے
ہائیپوتھیس کو غلط قراردیا جائے
ہائپوتھیس کے متضاد بیان کو بھی جانچا اور غلط قرار دیا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا سائنٹفک میتھڈ جس میں بائیولوجیکل پرابلمز کو حل کیا جائے کہلاتا ہے-
Choose an answer
بائیولوجیکل میتھڈ
کیمیکل میتھڈ
فزیکل میتھڈ
ذوولوجیکل میتھڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک لیٹر پانی کا وزن 1000 گرام جبکہ ایک لٹر ایتھانول کا وزن 789 گرام ہوتا ہے-
Choose an answer
یہ مقدار مشاہدہ ہے
یہ ماہتی مشاہدہ
یہ ہائپوتھیس ہے
یہ تجربہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
انفسیکٹڈ مچھروں کے جس فلوئڈ میں پلازموڈیم موجود ہوتے ہیں-
Choose an answer
خون
سلائیوا
پیشاب
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہائپوتھیس کا منطقی نتیجہ ہے-
Choose an answer
تجربہ
مشاہدہ
ڈیڈکشن
لاء
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک لیٹرایتھانول کا وزن کتنے گرام ہوتا ہے-
Choose an answer
1000
789
879
500
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہائپوتھیس کو درست مان کر جو متوقع نتائج نکالے جاتے ہیں،انہیں کہتے ہیں-
Choose an answer
ڈیڈکشنز
مشاہدات
تھیوری
لاء
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک سائنٹفک تھیوری میں کون سی خاصیت ہوتی ہے؟
Choose an answer
یہ تمام دستیاب ثبوتوں سے متفق ہوتی ہے
اسے مسترد نہیں کیا جاسکتا
اسے حتمی طور پر ثابت نہیں کیا جاسکتا ہے
نئے ثبوت ملنے پر بھی اس میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
انتہائی مقداروں کا..........ہمیشہ وسطی مقداروں کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
تناسب
پروپورشن
حاصل ضرب
جمع
Previous
Skip
Next
Question # 10
استدلال کی اقسام ہیں-
Choose an answer
انڈکشن
ڈیڈکشن
ری ایکشن
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو مقداروں کے تناسب کو برابر قیمت والے ایک اور تناسب سے ملانا کہلاتا ہے-
Choose an answer
ڈیٹا
پروپوریشن
تناسب
حاصل تقسیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈاکٹر لیوران کا تعلق تھا-
Choose an answer
فرانس
برطانیہ
امریکہ
جرمنی
Previous
Skip
Next
Question # 13
اگر تمام جاندار سیلز رکھتے ہیں-اور انسان بھی جاندار ہیں تو انسان میں بھی سیلز ہونے چاہیں؟یہ کیا ہے-
Choose an answer
مشاہدہ
ہائپوتھیس
استقرائی استدلال
استخحراجی استدلال
Previous
Skip
Next
Back