More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں سے کون سی خصوصیت کا تعلق ایک اچھے ہائپوتھیس سے نہیں ہے-
Choose an answer
یہ عمومی بیان ہونا چاہئے
یہ ایک تحقیق طلب خیال ہونا چاہئے
اسے دستیاب مشاہدات سے متفق ہونا چاہئے
یہ جانچے جانے کے قابل نہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیولوجیکل ڈیٹا کے لیے کمپیوٹیشنل اور شماری تکنیک کا استعمال کہلاتا ہے:
Choose an answer
کمپیوٹیشنل فزکس
بائیوانفورمیٹکس
جیوانفورمیٹکس
کیمیکل انفورمیٹکس
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک لیٹر پانی کا وزن 1000 گرام جبکہ ایک لٹر ایتھانول کا وزن 789 گرام ہوتا ہے-
Choose an answer
یہ مقدار مشاہدہ ہے
یہ ماہتی مشاہدہ
یہ ہائپوتھیس ہے
یہ تجربہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
بائیولوجیکل میتھڈ میں تجربہ صرف ایک قدم ہے لیکن یہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ ہمیشہ:
Choose an answer
بائیولوجسٹ درست نتیجہ دیتا ہے
چند متبادل ہائپوتھیس کو غلط ثابت کرنے کا موقع دیتا ہے
یقین دلاتا ہے کہ ہائپوتھیس کی توثیق ہمیشہ کے لے ہوسکتی ہے
سائنسدان کو لیبارٹری میں کام کرنے کا موقع دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سائنٹفک میتھڈ کو استعمال کرتے ہیں-
Choose an answer
کیمیٹس
بائیولوجسٹس
ایکولوجسٹس
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک لیٹرایتھانول کا وزن کتنے گرام ہوتا ہے-
Choose an answer
1000
789
879
500
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسی تھیوری جو نئے ہائپوتھیس پیش کرے-اس کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ریپروڈکٹو
انڈکٹو
ڈیڈکٹو
پروڈکٹو
Previous
Skip
Next
Question # 9
مشاہدات.........طرح کے ہوتے ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
گلیلیو نے تجربات کئے-
Choose an answer
1590ء
1660ء
1795ء
1875ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
بائیولوجیکل میتھڈ کے حوالہ سے مندرجہ ذیل میں سے کون سی ترتیب درست ہے؟
Choose an answer
مشاہدات، بائیوتھیس، ڈیڈکشنز، تجربات
ہائپوتھیس، مشاہداتم لاء تھیوری
ہائپوتھیس، مشاہدات، ڈیڈکشنز، تجربات
لاء تھیوری، ڈیڈکشنز، مشاہدات
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایسا ہائپوتھیس جو کبھی مسترد نہ ہو-کہلاتا ہے-
Choose an answer
لاء
پرنسپل
تھیوری
ڈیڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈیٹا ترتیب دینے کے طریقے ہیں-
Choose an answer
گرافکس
فلوچارٹس
تصاویر
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Back