More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسے جاندار جو دوسرے زندہ جانوروں سے خوراک حاصل کرتے ہیں-
Choose an answer
ہوسٹس
پیراسائٹس
بیکٹیریا
وائرس
Previous
Skip
Next
Question # 2
الابل اور الخیل کس کی تصانیف ہیں-
Choose an answer
جابر بن حیان
عبدالملک اصمعٰی
بو علی سینا
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کون سا کانجوگیٹڈ مالیکیول ہے-
Choose an answer
لپڈز
پروٹین
گلوکوز
گلائیکوپروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 4
کولوننئیل آرگنائزیشن کی مثال ہے-
Choose an answer
یوگلینا
والووکس
سرسوں
مینڈک
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر ہم ایک جنگل میں موجود جانوروں کی مختلف سپی شیز کے مابین غذائی تعلقات کا مطالعہ کریں تو تنظیم کا کون سا لیول ہوگا؟
Choose an answer
آرگنزم لیول
پاپولیشن لیول
کمیونیٹی لیول
بائیوسفیر لیول
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں کون سا مائیکرومالیکیول ہے-
Choose an answer
سٹارچ
پروٹین
فیٹی ایسڈ
لپڈز
Previous
Skip
Next
Question # 7
معدہ مثال ہے-
Choose an answer
ٹشو کی
آرگن کی
سسٹم کی
انڈویجیول کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
"بائی اوس"کا لفظی مطلب ہے-
Choose an answer
مطالعہ
سوچنا
وجہ تلاش کرنا
زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹشوز کے مطالعے کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سیل بائیولوجی
مالیکیول بائیولوجی
ہسٹالوجی
جینٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوراک کا انتخاب اندر لے جانا اور پیسنایہ کام ہے-
Choose an answer
اورل کیویٹی کا
معدہ کا
جگر کا
پنکر یاز کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
جابر بن حیان کہاں پیدا ہوئے-
Choose an answer
عراق
ایران
سعودی عرب
افغانستان
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون سا ٹشوغیر مخصوص چھوٹے سیلز پر مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
پرمانینٹ
ایپی ڈرمل
گراؤنڈ
میریسٹمیٹک
Previous
Skip
Next
Back