1 |
سیم پیدا کرنے کی وجہ ہے |
2
3
4
6
|
2 |
پودے کا تنا پتلا اور کمزور ہوجاتا ہے |
فاسفورس کی کمی سے
نائٹروجن کی کمی سے
پوٹاشم کی کمی سے
کوئی بھی نہیں
|
3 |
ہل کی قسمیں ہیں. |
2
3
4
5
|
4 |
پودوں کے پتوں پر داغ پڑجاتے ہیں. |
فاسفورس کی کمی سے
نائٹروجن کی کمی سے
پوٹاشیم کی کمی سے
نائٹروجن اور فاسفورس کی کمی سے
|
5 |
فصلیں کاشت کرنے والے زرعی ّالات میں سے صف اول شامل آلات |
ہل
ٹریکٹر
ادویات
کھادیں
|
6 |
اگر نمکیات کی وجہ سے زمین سخت بھی ہو تو اسے کہا جاتا ہے |
میرا
تھور باڑہ
روہی
ریتلی
|
7 |
نمودار ہونے الے نمکیات کیا کہلاتے ہیں. |
سیم
کلر
تھور
سیم و تھور
|
8 |
پودوں کی بہترین نشوونما کے لیے کیا چیز انتہائی ناگزیر ہے |
بیچ
نامیاتی مادے
پانی
کٹائی
|
9 |
کس چیز سے زمین میں موجود نمکیات کے حصول کا اندازہ ہوتا ہے. |
پانی
پی ایچ
سوڈیم کلورائیڈ
کلیشیم سلٍفیٹ
|
10 |
زمین میں نمی کی کمی بیشی کس چیز پر اثر انداز ہوتی ہے. |
جڑ پر
پھل پر
بیج پر
پودے پر
|