1 |
بارانی فصلوں کےلیے زیادہ ضرورت نہیں ہوتی |
پانی
خوراک
ہوا
پانی اور ہوا
|
2 |
کھاد زمین میں پودوں کو مہیا کرتی ہے |
پوٹاشیم
فاسفورس
خوراک
پانی
|
3 |
سبز کھاد کے لیے جنتر مناسب |
فصل
گندم
مکئی
کپاس
|
4 |
کون سی ایسی فصل ہے جسے اگر تھور و زمین میں بویا جائے تو یہ تھور کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے. |
مکئی
کپاس
جنتر
گندم
|
5 |
فصلوں کے ہیر پھیر کرکے بوفے سےکون سے پودون ککی تلفی میں مدد ملتی ہے |
نو عمر
تناور
ناخواستہ
کوئی بھی نہیں
|
6 |
کھاد کی کتنی اقسام ہیں. |
ایک
دو
تین
چار
|
7 |
پوٹاشیم کمی کے باعث پودوں کے پھل کا چھلکا کیسا ہوتاہے. |
موٹا
ملائم
باریک
کھردرہ
|
8 |
فاسفورس کی کمی کی وجہ سے پتے کون سا رنگ اختیار کرکے جلد خشک ہوجاتے ہیں. |
سیاہ
سبز
بھورا
خاکی
|
9 |
نائٹروجن کی کمی کی وجہ سے فصل کو کیا ہوتا ہے. |
کمزور ہوتی ہے
تواناں ہوتی ہے
پھل زیادہ ہوتا ہے
جڑی مضبوط ہوتی ہے
|
10 |
اپنے جسم کا ڈھانچہ تیار کرنے اور مکمل نشوونما کے لیےپودے کثیر مقدار میں نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاشیم کس چیز سے حآصل کرتے ہیں. |
خوراک سے
زمین سے
ہوا سے
روشنی سے
|