8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class Zarhi Taleem Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ کون سے بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے بیکٹریا پھیلتی ہے. ستیلا خناق ٹیٹنس تپ دق
2 خناق کس جانور کا متعدی مرض ہے. مرغیوں کا بھینسوں کا گھوڑوں کا بھیڑیوں کا
3 وہ کون سی متعدی مرض ہے جس کا اثر جانور کے منہ اور کھروں پر ہوتا ہے. گل گھوٹو منہ کھر دست سٹ
4 اگر جانور کا پیٹ پھول جائے تو یہ کون سے مرض میں مبتلا ہوگا. مروڑ پیٹ درد اپھارہ گیس
5 لشکری منڈی کا حملہ فعل کے کس حصہ پرپوتا ہے. شاخ پھل پتے جڑ
6 دھان کے تنے کی سنڈی کس موسم مین دھان کے منڈھوں پر گزارا کرتی ہے. موسم گرما موسم سرما موسم بہار موسم خزاں
7 تڑک بیماری کے سبب ڈوڑے قبل از وقت ہوجاتے ہیں کھلنا پھیلنا سکڑنا مرجھانا
8 ٹنی کی وجہ سے پودوں کے پتوں کو کیا ہوجاتا ہے. گر جاتے ہیں سکڑ جاتے ہیں پھیل جاتےہیں کانٹے دار ہوجاتے ہیں
9 فصلوں کے گرد تحفظ کی غرض سے کیا لگایا جاتا ہے. چاردیواری باڑ جالی وار پردہ دروازے
10 جب تک نباتات اور حیوانات کا تحفظ نہیں کیا جانا تو انکی کیا بڑھانے کی تمام تر کوششیں رائیگاں جائیں گی. طاقت پیداوار نسل پھل
Download This Set