1 |
کھیت کی سطح پر مٹی کی جو تہہ نما جھلی جم جاتی ہے اسے کس اوزار سے ختم کیا جاسکتا ہے. |
آری
ہتھوڑا
کرنڈی
بسولہ
|
2 |
کرنڈ پودوں کی جڑوں کو کیا میسر نہیں ہونے دیتی. |
گیس
روشنی
پانی
ہوا
|
3 |
پاکستان میں غلے اور چارے کے لیے مکئی سال میں کتنی دفعہ کاشت کی جاتی ہے. |
ایک
دو
تین
چار
|
4 |
پنیری کی عر اگر 35 یوم سے زیادہ ہوتو کھیت میں منتقلی کے بعد پودے کی شاخین کیسی پیدا ہوں گی. |
لمبی
چھوٹی
کم
زیادہ
|
5 |
ہمارے ہاں دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی نسبت گندم کی اوسط پیداوار فی ایکٹر کیا ہے. |
زیادہ
کم
برابر
صفر
|
6 |
پودے کا وہ حصہ جس سے ہر قسم کا پودا جنم لے سکتا ہو کہلاتا ہے. |
شاخ
بیج
درخت
پودا
|
7 |
میرا زمین ریتلی اور روہی زمین کی کونسی شکل ہے. |
درمیانی
اندرونی
بیرونی
ملی جلی
|
8 |
ریتلی زمین میں ریت کے زروں کی تعداد قریبا کتنی ہوتی ہیں |
55 فیصد
65 فیصد
85 فیصد
75 فیصد
|
9 |
ساخت کے لحاظ سے زمین کی کتنی اقسام ہیں. |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
خریف کی فصلوں سے مراد کون سی موسم کی فصلیں ہیں. |
سرما
گرما
بہار
خزاں
|