1 |
بچاڑتن سے آگے واوع تین وادیوں کا سنگم |
دو جنگا
تین جنگا
چار جنگا
پانچ جنگا
|
2 |
وادی گمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے. |
بچاڑتن
پجلوڑی
کوندل شی
شکن بانڈہ
|
3 |
وادی گمراٹ میں آپ دریا اور تالاب میں سے کسی بھی قسم کی کھاسکتے ہیں. |
جھنگا
مچھلی
آکٹوپس
ٹراؤٹ
|
4 |
ہنگول کو نیشنل پارک کا درجہ دیا گیاتھا. |
1988
1978
1968
1958
|
5 |
دریائے ہنگول کے ساتھ واقع ہے وسیع کھاڑی یعنی نمکین پانی والا |
دلدلی شہر
دلدلی گاؤں
دلدلی علاقہ
دلدلی قصبہ
|
6 |
سیاحتی سرگرمیوں کے لیے موزوں ترین موسم ہے. |
مئی سے اکتوبر
مئی سے ستمبر
مئی سے اگست
مئئ سے جولائی
|