1 |
بہاول پور شہر ہے. |
سندھ کا
بلوچستان کا
خیبر پختون خواہ کا
پنجاب کا
|
2 |
وادی نلتر میں کاشت ہوتا ہے دنیا کا بہترین. |
شلجم
ادرک
پیاز
آلو
|
3 |
وادی نتر ، گلگت سے ہے. |
آدھے گھنٹے کے فاصلے پر
ایک گھنٹے کے فاصلے پر
اڑھائی گھنٹے کے فاصلے پر
تین گھنٹے کے فاصلے پر
|
4 |
کمراٹ ویلی میں کئی سر سبز چراگاہیں ہیں جنہیں مقامی زبان میں کہتے ہیں. |
پانڈے
بانڈے
مانڈے
تانڈے
|
5 |
پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے. |
جناح پارک
ایوبیہ پارک
ہنگول نیشنل پارک
کیر تھر نیشنل پارک
|
6 |
لوگوں کی بڑی تعداد وطن عزیز کے شمالی علاقہ جات کا رخ کرتی ہے. |
موسم گرم میں
موسم سرما میں
موسم بہار میں
موسم خزاں میں
|
7 |
پاکستان کا چپہ چپہ اس قابلہے کہ اس کی کی جائے. |
تعریف
سیاحت
تحقیق
صفائی
|
8 |
اللہ تعالی نے بے پناہ حسن و جمال اور اعزازات سے نواز رکھا ہے. |
صوبہ سندھ کو
صوبہ پنجاب کو
صوبہ بلوچستان کو
پورے پاکستان کو
|
9 |
گمراٹ آبشار تک پہنچنے کے لیے جیپ سے اگر کر پیدل چلنا پڑتا ہے. |
10 منٹ
20 منٹ
30 منٹ
40 منٹ
|
10 |
وادی گمراٹ کا سب سے پہلا مقام ہے. |
شکن بانڈہ
کالا چشمہ
راؤشئی ڈب
شازوربانڈہ
|