Urdu 8th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حسین و جمیل مرکب ہے. جاری عطفی اضافی توصیفی
2 وادی نیلم کا شمار خوب صورت وادیوں میں ہوتا ہے. مقبوضہ کشمیر آزاد کشمیر پنجاب خیبر پختوانخؤآہ
3 چبلہ بانڈی پل سے شرو ہوکر تاؤبٹ ایک 240 کلومیٹر کی مسافت پر پھیلی وادی کا نام ............. ہے. ناران کاغان نیلم لیپہ
4 مظفر آباد دارالحکومت ہے. مقبوضہ کشمیر کا آزاد کشمیر کا گلگت بلتستان کا خیبر پختونخواہ کا
5 بے نظیر کا مترادف ہے. لاجواب لاعلم لا حاصل بے مثال
6 سجاوٹ قواعد کی رو سے ہے. کلمہ مہمل اسم اشارہ اسم حاصل مصدر
7 وہ اسم مشتق جو مصدر کے معنی دے کہلاتا ہے اسم معرفہ اسم نکرہ اسم حاصل مصدر اسم ضمیر
8 ترقی کا متضاد ہے. اختتام تنزلی انجام زوال
9 بچاڑتن سے آتے کتنی مختلف وادیوں کا سنگم دوجنگا واقع ہے. دو تین چار پانچ
10 بہاول پور میں ماضی کے محلات کی شان و شوکت ہے. مسحور کن دیدنی دل کش سر فہرست
Download This Set