Urdu 8th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناگہانی آفات انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹاتے آرہے ہیں. زلزلے بارشیں سیلاب اور طوفان مذکورہ تمام
2 سائنسی ترقی سے قبل لاکھون انسان موت کی آغوش میں چلے جاتے تھے. طاعون کی وباسے ہیضے کی وبا سے ملیریا کی وبا سے مذکورہ تمام
3 مختلف بیماریوں کے باعث شہر کے شہر ہوجاتے ہیں. پررونق گنجا ن ویران خوش حال
4 انسان کو ناگہانی آفات کا سامنا رہا ہے. اٹھارہویں صدی سے انیسویں صدی سے روز اول سے بیسویں صدی سے
5 کس ملک میں زلزلہ پروف عمارتیں بنائی گئی ہیں. امریکہ چین جاپان پاکستان
6 2005 میں مظفر آباد میں آنے والے زلزلہ میں لوگ ہلاک ہوئے. 90000 80000 70000 60000
7 کوئٹہ میں بدتری زلزلہ آیا. 1930 1932 1935 1945
8 1556 کے زلزلے میں چین کے دو صوبوں کی آبادی ہلاک ہوگئی. 50 فی صد 60 فی صد 70 فی صد 40 فی صد
9 چلی میں سب سے زیادہ شدید زلزلہ آیا 1960 1954 1962 1963
10 جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے. سیاحت سے بیماری سے زلزلے بارش سے
Download This Set