1 |
مقصد کی جمع ہے. |
مقاصد
مقصود
مقصدات
مقصودات
|
2 |
اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں. |
چین مین
آسٹریلیا میں
آمریکہ میں
جاپان میں
|
3 |
31 مئی 1935 میں کوئٹہ میں آنے والے زلزلے کی شدت تھی. |
7.1
7.2
7.5
7.7
|
4 |
پاکستان میں برصغیر کی تاریخ کا بدتری زلزلہ آیا. |
کوئٹہ میں
پشاور میں
کراچی میں
اسلام آباد میں
|
5 |
1556 میں چین کےد و صوبون شان شوئی اور شان زئی میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر تھی. |
6
7
8
9
|
6 |
ہلاکتوں کے لحاظ سے دنیا کا بدترین زلزلہ آیا. |
بھارت کے دو صوبوں میں
چین کے دو صوبوں میں
چلی کے دو صوبوں میں
پاکستان کے دو صوبوں میں.
|
7 |
چلی میں جو زلزلہ آیا اس کی رکٹر سکیل پر شدت تھی. |
7.3
7.9
8.5
9.6
|
8 |
دنیا میں سب سے زیادہ شدید زلزلہ 1960 میں آیا تھا. |
چین میں
انڈونیشیا میں
بھارت میں
چلی میں
|
9 |
جو پہلے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیا کرتا تھا . آج اس بیماری کا کہیں نام و نشان نظر نہیں آتا |
ملیریا
ہیضہ
طاعون
نمونیا
|
10 |
رفتہ رفتہ سائنس کی ترقی کے باعث دریافت ہونے لگے. |
جدید آلات
قدیم کھنڈرات
قدیم شہر
بیماریوں کے علاج
|