Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | بہرہ شیر اور دارآلحکومت مدائن کے درمیان حائل تھا. | دریائے فرات دریائے دجلہ دریائے عراق دریائے دمشق |
2 | حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے سعید بن العاص کو تہ تیغ کیا | غزوہ احد میں غزوہ خندق غزوہ بدر غزوہ حنین |
3 | عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں. | حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ |