1 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کوفہ کے رہے. |
صدر
وزیر
گورنر
مشیر
|
2 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ شدید بیمارہوئے. |
غزوہ بدر
حجتہ الوداع کے موقع پر
فتح مکہ
عیدالفطر
|
3 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا ایک نہایت دلچسپ واقعہ مذکور ہے. |
مسلم شریف
مسند احمد
ابن ماجہ
بخاری شریف
|
4 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کو تلوار پسند آئی. |
زوالفقار
زوالجناح
زوالکتیفہ
ذوالقوۃ
|
5 |
کافروں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا گھیراؤ کرلیا تھا. |
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ حنین
غزوہ خندق
|
6 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب تھا. |
فاتح عراق
فاتح مصر
فاتح شام
فاتح ایران
|
7 |
تاریخ اسلام کے عظیم سپہ سالار تھے |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ سے دس میل کے فاصلہ پر اپنے لیے ایک گھر تعمیر کرایا تھا. |
مقام عقیق
مقام عمیق
مقام رفیق
مقام محقییق
|
9 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنا گھوڑا ڈال دیا |
نہر میں
تالاب میں
سمندر میں
دریا میں
|
10 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ گورنر رہے. |
جدہ کے
مدینہ منورہ کے
کوفہ کے
مکہ مکرمہ کے
|