1 |
بصارت کے صحیح معنی ہے. |
سننے والا
بولنے والا
دیکھنے والا
چلنے والا
|
2 |
کم زور کا متضاد ہے. |
بیمار
لاغر
مریض
طاقت ور
|
3 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
50 ہجری
55 ہجری
57 ہجری
59 ہجری
|
4 |
اختلاف کا متضاد ہے. |
خلاف
موافق
حمایت
اتفاق
|
5 |
ہلال کا متشابہ لفظ ہے. |
کمال
جلال
حلال
بلال
|
6 |
شجاعت کا مترادف ہے. |
بہادری
بزدل
اندیشہ
زوال
|
7 |
متشابہ الفاظ کی نشان دہی کریں. |
آم -عام
آم-نام
آج -تاج
عرض -غرض
|
8 |
جو الفاظ املا یا آواز کے لحاظ سے ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہوں مگر ان کےمعنی مختلف ہوں کہلاتے ہیں. |
مذکر الفاظ
مونث الفاظ
متشابہ الفاظ
ہم آواز
|
9 |
ایران کا نامور کمانڈر تھا |
رستم
سہراب
شیروان
سرخیل
|
10 |
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کی قیادت میں آسلامی لشکر نے لڑی |
جنگ بدر
جنگ احد
جنگ قادسیہ
جنگ یرموک
|