Urdu 8th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی بھی مادہ جنس کے لیے لفظ استعمال کیا جاتاہے. متضاد مترادف مونث قافیہ
2 کسی بھی نر جنس کے لیے لفظ استعمال کیا جاتاہے. مذکر مؤنث وآحد جمع
3 محبت کا متضاد ہے. پیار خلوص نفرت شکایت
4 تبسم کا مترادف ہے. غصہ تلخی قہقہہ مسکراہٹ
5 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بدوی صحابی کو دیکھا تھا مسجد میں گھر میں بازار میں میدان میں
6 دیہات کی چیزیں لاکر بازار میں فروخت کررہے تھے. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
7 اپنے بھائی کے ساتھ تمھارا مسکران تمھارے لیے ہے. صدقہ عجز و انکسار فرض صلہ رحمی
8 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہنسی مزاق کرتےتھے. حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
9 حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بچے کا نام تھا. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو عمیر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ہنزلہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زاہر رضی اللہ تعالی عنہ
10 پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کےساتھ برتاؤ کیا کرتے تھے. محبت و نرمی کا ظرافت کا برد باری کا سختی کا
Download This Set