Urdu 8th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سخت کا متضاد ہے. کمزور طاقت ور نرم بلند
2 وصف کا مترادف ہے. خوبی خامی بھلائی اچھائی
3 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نرم مزاجی کا زکر ہے.س سورہ بقرہ سورہ یونس سورہ ال عمران سورہ واقعہ
4 نرم مزاجی کے پیکر تھے حضرت آدم علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
5 زندگی کا کوئی ایسا پہلو نہیں کہ جس میں ہمارے لیے مثال کا درجہ نہ رکھتی ہو. پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کی شخصیت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
6 ہدیہ کا معنی ہے. انعام انداز تحفہ طریقہ
7 جمع لفظ کی نشاندہی کریں. قیمتی بات دعا عورتیں
8 خدمت کی جمع ہے. خدمتوں خدماتوں خدمتی خدمات
9 مونث لفظ کی نشاندہی کریں. لڑکا آدمی خاتون بزرگ
10 مذکر لفظ کی نشاندہی کریں. بچی بچہ نانی دادی
Download This Set