1 |
اس نظم کے شاعر کا نام ہے |
مولانا الطاف حسین حالی
صوفی غلام صوفی تبسم
اختر شیرانی
علامہ محمد اقبال رح
|
2 |
میرے اللہ ! بچانا مجھ کو |
لڑائی سے
رسوائی سے
مفلسی سے
برائی سے
|
3 |
ہو مرا کام حمایت کرنا |
غریبوں کی
امیروں کی
ظالموں کی
ضعیفوں کی
|
4 |
مجھے محبت ہو. |
مال و دولت سے
انسانوں سے
علم کی شمع
پھولوں سے
|
5 |
چمن کی زینت ہوتی ہے. |
پودے سے
مالی سے
کلی سے
پھول سے
|
6 |
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی |
عزت
زینت
شان
ترقی
|
7 |
میرے دم سے اندھیرا دور ہوجائے |
ملک کا
گھر کا
شہر کا
دنیا کا
|
8 |
زندگی............. کی صورت ہو خدایا میری |
پروانے
پھول
شمع
اجالے
|
9 |
لب پہ آتی ہے دعا بن کے |
التجا میری
درخواست میری
ضرورت میری
تمنا میری
|