Urdu 8th Class Chapter 20 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 20 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صورت کا مترادف ہے. شکل ہاتھ جسم روح
2 برائی کا متضاد ہے. بدی طاقت حوصلہ اچھائی
3 نیک جو راہ ہو اس راہ پہ مجھ کو کھلانا بٹھانا چلانا جگانا
4 درد مندوں سے ضعیفوں سے اتحاد کرنا نفرت کرنا محبت کرنا صلح کرنا
5 زندگی ہو مری صورت یارب دیوانے کی چاند کی پروانے کی تارے کی
6 اسم طرف زماں کی نشان دہی کریں. باغ مسجد کمرا صبح
7 اسم ظرف کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
8 فاعل کی نشاندہی کریں. رونا خریدنا خریدار کھیلنا
9 ایسے الفاظ جن سے کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو کہلاتے ہیں. فاعل مفعول متضاد فعل
10 زینت کا مترادف ہے. آرزو چمن رونق خوب صورتی
Download This Set