Urdu 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غرض کا مترادف ہے. مقصد ، ضرورت آرام ، سکون توجہ -دھیان نمائش -شہرت
2 یہ میرا....... ہے، ہر دل کا عقیدہ ہے. طریقہ سلیقہ عقیدہ قول
3 ------------- کا ہماری ہے سامان مدینے میں. شہرت جنگ بخشش دولت
4 ہوتا ہے غرض کامل ایمان.......... مکہ میں شام میں مدینے میں طائف میں
5 حروف فجائیہ کی نشاندہی کریں. شاباش، ماشاءاللہ دل دکھانا، دکھ آٹھانا اللہ اللہ، اللہ اکبر سامان ، بے جان
6 ہم قافیہ الفاظ ہیں. درد درمان ایمان، فضائیں وحدت ، زحمت زحمت ، بارش
7 خاک در اقدس کون سا مرکب ہے. مرکب توصیفی مرکب عطفی مرکب عددی مرکب اضافی
8 نے جان کا متضاد ساکن جانور جان دار زندہ
9 مشکل کا متضاد ہے. کھٹن آسان برداشت پریشانی
10 درد کا مترادف ہے تکلیف آرام سکون خوشی
Download This Set