1 |
زیادہ تر کھیتوں میں کام کرنے والوں کو کاٹتا ہے. |
نیولا
بچھو
کتا
سانپ
|
2 |
بچوں کا بریک کے بعد پیریڈ تھا. |
اردو کا
انگلش کا
پی - ٹی کا
ریاضی کا
|
3 |
استاد نے ڈبا منگوایا جس میں تھیں. |
مختلف قسم کی دوائیں
قینچی
پٹیاں
تینوں
|
4 |
سکول کے استاد بھی قریب ہی موجود تھے. |
اسلامیات
پی- ٹی
سائنس
اردو
|
5 |
بچوں کی ٹکر ہوگئی |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
بچے حسب معمول کھیل رہے تھے. |
پارک میں
گھر میں
بازار میں
سکول گراؤنڈ میں
|
7 |
آگ سے جلی ہوئی جگہ پر |
برف لگائیں
پانی ڈالیں
پٹی باندھیں
مرہم نہ لگائیں
|
8 |
متاثرہ شخص کو |
الٹا لٹائیں
سیدھا لٹائیں
کھڑا کردیں
بٹھا دیں
|
9 |
جسے کرنٹ لگا ہوا ہو |
زور سے آوازیں دیں
سونے نہ دیں
آواز نہ دیں
ہاتھ نہ لگائیں.
|
10 |
ٹوٹی ہڈی پر باندھی جاتی ہے. |
پٹی
لکڑی
رسی
لکڑی کی کھچی
|