More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 8th Class Chapter 17 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کرپشنکی چند معروف صورتیں ہیں.
Choose an answer
مالیاتی ہیر پھیر ، غبن
دھوکا ، فریب
جھوٹ ، بے قاعدگی سے مال بنانا
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
بے دریغ کا صحیح معنی ہے
Choose an answer
بہت کم
بہت مہنگا
بہت سستا
بہت زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
شہریوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دینا.
Choose an answer
براطریقہ ہے
بدعنوانی پر قابو پانے کا طریقہ ہے.
اچھا طریقہ ہے
ناقص طریقہ ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرکاری دفتروں میں قومی وسائل کا بے دریغ استعمال بھی
Choose an answer
معصومیت ہے
بےوقوفی ہے
کرپشن ہے
ایمان داری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرکاری محکموں کے افسروں کا یہ طرز عمل بھی کرپشن کی ایک قسم ہے.
Choose an answer
عالی شان گھر بنانا
گاڑی رکھنا
وقت پر دفتر نہ پہنچنا
جائیداد خریدنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
کرپشن کا لفظ فساد ، انحراف اور مفسد کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
فارسی میں
ہندی میں
اردو میں
عربی میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی بھی ملک و قوم کی تباہی میں کرپشن کا کردار ہوتا ہے.
Choose an answer
بنیادی نوعیت کا
لطیف نوعیت کا
عجیب نوعیت کا
ثانوی نوعیت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرکاری دفتروں میں قومی وسائل کا بے دریغ استعمال بھی. ...... کی زیل میں آنے والی حرکت ہے.
Choose an answer
رشوت
کرپشن
نمائش
خیانت
Previous
Skip
Next
Question # 9
کرپشن کے خاتمے کا دنیا میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا طریقہ
Choose an answer
ریشنالئزیشن
فارملائزیشن
ڈیجٹیلائزیشن
رئجیلائشین ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تلمیع کی نشاندہی کریں.
Choose an answer
آب حیات
شیر کی طرح بہادر
معصومیت
فراست
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر اعلی منصب پر فائز شخصیات خود سرکاری خرچ پر حج و عمرہ کریں اور اپنے اعزاز و اقارب اور وست و احباب کو بھی ساتھ لے جائیں تو یہ ہے.
Choose an answer
ایمان داری
رواداری
کرپشن
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 12
روشناس کا مترادف ہے.
Choose an answer
ناامید
نا آشنا
واقف
مہلک
Previous
Skip
Next
Back