Urdu 8th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آج کی خواتین ہیں. ڈاکٹر انجینیر قابل استاد اور کمپیوٹر کی ماہر تینوں
2 بیٹی کی پیدائش پر سمان ہوتا تھا. خوشی سوگ کا پرشانی کا افسردگی کا
3 دور جہالت میں کوئی حقوق نہ تھے. بچوں کے بڑوں کے عورتوں کے مردوں کے
4 ناروا سلوک روا رکھا گیا. بچوں کے ساتھ مردوں کے ساتھ خواتین کے ساتھ بزرگوں کے ساتھ
5 اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بناکر زمین پر اتارا. فرشتوں کو جنوں کو انسان کو پرندوں کو
6 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی کو روز قیامت اپنے والدین کے لیے قرار دیا. باعث برکت باّعث اطمینان باعث رحمت باعث شفاعت
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بیٹی کو خاندان کے لیے قرار دیا . باعث رحمت باعث برکت باعث تشویش باعث اطمینان
8 آپ خاتم النبین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے امہات المومنین رضی اللہ تعالی عنہ جو جس عزت و تکریم سے نوازا وہ. ناقابل بیاں ہے عمومی ہے نمونہ ہے عجیب ہے
9 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی پرورش جس پیار ار شفقت سے کی وہ تھا. عمدہ اعلی مثالی افضل
10 خؤاتین مردوںکے شان بشانہ ہر شعبہ زندگی میں جھنڈے گاڑ رہی ہیں. اپنی شوکت کی اپن عظمت کی اپنی قابلیت کی اپنی شاعریکے
Download This Set