1 |
ضرورت کا مترادف ہے. |
ایجاد
حاجت
مشکل
غم
|
2 |
اللہ تعالی نے مدردوں کو پابند کیا کہ وہ تمام ضروریات پوری کریں. |
اپنی خالہ کی
اپنی بیوی کی
اپنی پھوپھی کی
اپنی دادی کی
|
3 |
عورت بنیادی طور پر حیثیتوں میں ہمارے سامنے آتی ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
قدموں تلے جنت ہے |
بہن کے
بیوی کے
ماں کے
بیٹی کے
|
5 |
پولیس ، فوج ، قطار مثالیں ہیں. |
اسم جمع
اسم ظرف
اسم آلہ کی
اسم مکبر کی
|
6 |
فعل متعدی کی بڑی پہچان ہے. |
گو
نے
تو
تم
|
7 |
ٹیلی وژن ، کمر ، صحن لوگ یہ تلازمات ہیں. |
باغ کے
گھر کے
ہسپتال کے
بازار کے
|
8 |
وہ فعل جس میں بات کی سمجھانے یا مکمل کرنے کے لیے فاعل کے ساتھ مفعول کی بھی ضرورت ہو کہلاتا ہے. |
فعل متعدی
فعل لازم
فعل ماضی
فعل مستقبل
|
9 |
ایسے فعل جس میں صرف فاعل کی مدد سے بات مکمل ہوجائے اور پورا مطلب سمجھ میں آجائے کہلاتاہے. |
فعل امر
فعل نہی
فعل لازم
فعل متعدی
|
10 |
فعل مجہول کے جملے کی نشان دہی کریں. |
کھانا بنایا گیا
امی جان نے کھانا بنایا
معمار نے گھر بنایا
ابوجان نے پھل خریدے
|