1 |
آگے بڑھو رکو نہ کسی |
دکان پر
مکان پر
رہ گزار پر
مزار پر
|
2 |
ہر مرحلے کو بناتے چلے چلو. |
پیچیدہ
مکمل
سہل
خوب صورت
|
3 |
جھومتے گاتے چلے چلو. |
کام کی دھن میں
کھیل کی دھن میں
منزل کی دھن میں
سفر کی دھن میں
|
4 |
سب مل کے بناتے چلے چلو. |
ایک راہ
ایک سڑک
ایک مکان
ایک وطن
|
5 |
آٹھو قدم قدم سے ملاتے. |
چلو
چلے چلو
اٹھاتے چلو
بھاگو
|
6 |
بدلے خزاں نظیر چمن میں. |
خزاں سے
موسم سرما سے
بہار سے
پت جھڑ سے
|
7 |
پت جھڑ کی رت میں پھول کھلانا |
وبال ہے
محال ہے
کمال ہے
مثال ہے
|
8 |
تفریق رنگ و نسل مٹاتے. |
چلے چلو
چلتے چلو
لگے چلو
بڑھے چلو
|
9 |
چمکو گگن کے تاروں کی صورت |
آسمان پر
ہوا میں
زمین پر
بادلوں پر
|
10 |
ٹوٹے ہوئے دلون کومحبت سے |
موڑ دو
جوڑ دو
توڑ دو
کھول دو
|