Urdu 8th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چھاتے ،مچاتے گرامر کی رو سے ہیں. قافیے ردیف مرکبات اسم
2 فضاؤں قواعد کی رو سے ہے. واحد مذکر جمع مونث
3 ہر قدم پر مچاتے چلو شور دھوم ہنگامہ کہرام
4 انسانیت کی دکھاتے چلے چلو شان آن بان جان پہچان
5 بن کر گھاٹا فضاؤں میں چلے چلو مٹاتے چھاتے مچاتے دکھاتے
6 ملاتے کا ہم قافیہ لفظ ہے. آج بناتے کام نام
7 ایسے الفاظ جو لکھنے اور پڑھنے میں بالکل ایک جیسے ہوں لیکن ان الفاظ کی معنی ایک سے زیادہ ہوں کہلاتے ہیں. متشابہ الفاظ ہم قافیہ الفاظ ذومعنی الفاظ مترادفالفاظ
8 آسمان کا متضاد ہے. سورج چاند زمین تارا
9 ہر دم لطف اٹھاتے چلے چلو. سیر کا کھیلنے کا کھانے کا سفر کا
10 تم زمین کو بناتے چلے چلو. چمن ہموار چاند آسماں
Download This Set