Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | حکیم محمد سعید نے بچوں کے لیے رسالہ جاری کیا. | تربیت ہونہار نونہال حکمت |
2 | محترمہ فاطمہ جناح نے افتتاح کیا | بنک کا فیکٹری کا ہمدرد کا طبیہ کالج خآ |
3 | حکیم محمد سعید پاکستان تشریف لائے. | 1947 1948 1949 1950 |
4 | بہن بھائیوں میں حکیم سعید کا نمبر تھا. | پانچواں تیسرا دوسرا چوتھا |
5 | آپ کے والد نے ادارہ قائم کیا | نونہال ہمدردی ہمدرد ہمدرد سکول |