Urdu 8th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکیم محمد سعید کو خاص لگاؤ تھا جانوروں سے پرندوں سے بچوں سے کتابوں سے
2 حکیم محمد سعید نے ہمدرد فاؤنڈیشن قائم کی 1950 1952 1953 1956
3 طب کی تعلیم کے لیے اپ کو طبیہ کالج مین داخل کروادیا گیا جب آپ کی عمر تھی. چودہ سال پندرہ سال سولہ سال سترہ سال
4 والد کے انتقال کے وقت محمد سعید کی عمر تھی. دو برس اڑھائی برس تین برس چار برس
5 حکیم محمد سعید کے والد کا انتقال ہوگیا ، جب ان کی عمر تھی. 20 برس 25 برس 30 برس 39 برس
6 حکیم محمد سعید کے والد تھے بہترین کھلاڑی گھڑ سوار تیراک حکیم
7 حکیم محمد سعید کی والدہ کا نام تھا. زاہدہ بیگم عابدہ بیگم رابعہ بیگم زبیدہ بیگم
8 حکیم محمد سیع کے والد ماجد کا نام تھا. حکیم عبدالسمیع حکیم عبدالرحمٰن حکیم عبدالحمید حکیم عبدالمجید
9 حکیم محمد سعید پیدا ہوئے ہندوستان کے شہر. کلکتہ بمبئی دہلی لدھیانہ
10 حکیم محمد سعید کو اعزاز ملا ستارہ جرات ستارہ امتیاز نشان امتیاز نشان حیدر
Download This Set