More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 8th Class Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شان خداوندی قواعد کی رو سے ہے.
Choose an answer
مرکب اضافی
مرکب توصیفی
مرکب عطفی
مرکب عددی
Previous
Skip
Next
Question # 2
سعودی عرب اور دبئی میں سارا سال رہتی ہے.
Choose an answer
سردی
بہار
گرمی
خزاں
Previous
Skip
Next
Question # 3
تمام پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار کا انحصار ہے
Choose an answer
کسان کی محنت
زمین کی ساخت اور موسموں کے تغیر و تبدل پر
میٹھے پانی
کھاد ڈالنے پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
جولائی اور اگست میں ابھی موسم گرما جوبن پر ہی ہوتا ہے کہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگتی ہیں.
Choose an answer
مشرق سے
مغرب سے
شمال سے
جنوب سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
موسم میں خنکی آنا شروع ہوجاتی ہے.
Choose an answer
اگست کے آخر
جولائی کے آخر
مارچ کے آخر
ستمبر کے آخر
Previous
Skip
Next
Question # 6
دیکھتے ہی دیکھتے کالے اور سیاۃ بادلوں کے ٹکڑے تیرنے لگتے ہیں.
Choose an answer
پہاڑ
آسمان پر
وادی پر
صحرا پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
موسم گرم میں زمین تپ کر بن جاتی ہے.
Choose an answer
سونا
چاندی
تانبا
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہمیں پاکستان کے موسمیاتی تنوع کی افادیت کا نہیں ہے.
Choose an answer
احساس
اندازہ
اعتراف
مشوق
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے انسان کو نوازا ہے.
Choose an answer
اولاد
مال
لاتعداد نعمتوں
صحت سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
سارا سال گرمی پڑتی ہے.
Choose an answer
کویت
قطر میں
سعودی عرب میں
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
نئے پتے اور پھول کھلتے ہین.
Choose an answer
خزاں میں
گرمی میں
بہار میں
سردی میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
برسات رہتی ہے.
Choose an answer
مئی کے آخر تک
ستمبر کے آخر تک
جولائی کے آخر تک
جون کے آخر تک
Previous
Skip
Next
Question # 13
گرمیوں میں بازار سج جاتے ہیں.
Choose an answer
آم سے
تربوز سے
خربوزوں سے
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 14
موسموں کے تغیر و تبدل کی بدولت ہم صحت مند زندگی گزاررہے ہیں.
Choose an answer
سوگوار ماحول میں
خوش گوار ماحول میں
ناگوار ماحول میں
آلودہ ماحول میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر موسم میں ایک خاص ہوتا ہے.
Choose an answer
دن
سماں
سال
مہینہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
گرمی اپنی جوبن پر رہتی ہے.
Choose an answer
مارچ اور اپریل
مارچ اور مئی
اگست اور ستمبر
جون اور جولائی
Previous
Skip
Next
Back