Urdu 8th Class Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موسم گرم میں زمین تپ کر بن جاتی ہے. سونا چاندی تانبا لوہا
2 گرمی اپنی جوبن پر رہتی ہے. مارچ اور اپریل مارچ اور مئی اگست اور ستمبر جون اور جولائی
3 پاکستان میں اپریل سے ستمبر تک جاری رہتا ہے. موسم گرم موسم سرما موسم خزاں موسم بہار
4 موسموں کے تغیر و تبدل کی بدولت ہم صحت مند زندگی گزاررہے ہیں. سوگوار ماحول میں خوش گوار ماحول میں ناگوار ماحول میں آلودہ ماحول میں
5 سارا سال گرمی پڑتی ہے. کویت قطر میں سعودی عرب میں مذکورہ تمام
6 تمام پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار کا انحصار ہے کسان کی محنت زمین کی ساخت اور موسموں کے تغیر و تبدل پر میٹھے پانی کھاد ڈالنے پر
7 اللہ تعالی نے انسان کو نوازا ہے. اولاد مال لاتعداد نعمتوں صحت سے
8 دیکھتے ہی دیکھتے کالے اور سیاۃ بادلوں کے ٹکڑے تیرنے لگتے ہیں. پہاڑ آسمان پر وادی پر صحرا پر
9 خاص طور پر سکنجین کا استعمال زیادہ ہوجاتا ہے. سردی میں گرمی میں بہار میں خزاں میں
10 نئے پتے اور پھول کھلتے ہین. خزاں میں گرمی میں بہار میں سردی میں
Download This Set