1 |
ہاکی میں استعمال ہونے والی گیند کا رنگ ہوتا ہے. |
سفید
کالا
سرخ
نیلا
|
2 |
ہاکی کے ہر ٹیم میں کھلاڑی ہوتے ہیں. |
آٹھ
نو
دس
گیارہ
|
3 |
ہاکی سے ملتا جلتا کھیل کھیلا جاتا ہے. |
ایران میں
افغانستان میں
ترکی میں
جرمنی میں
|
4 |
دنیا میں اس وقت ہاکی کھیلی جاتی ہے . |
ایک ہی طرح کی
دو طرح کی
تین طرح کی
چار طرح کی
|
5 |
ہمارا قومی کھیل ہے. |
کرکٹ
ہاکی
فٹ بال
کبڈی
|
6 |
ہاکی ، کھیلوں میں سر فہرست ہے کھلاڑیوں کو بنانے میں. |
چست
توانا
دلیر اور سبک رفتار
مذکورہ تمام
|
7 |
کھلاڑی عام افراد کی نسبت ہوتے ہیں زیادہ |
صحت مند
پھرتیلے
چاق و چوبند
مذکورہ تمام
|
8 |
ہمارا روزمرہ مشاہدہ ہے کہ صحت بہتر ہوتی ہے. |
زیادہ سونے سے
زیادہ کھانے سے
کھیلوں سے
وزن اٹھانے سے
|
9 |
ہمارا دماغ ھی بہترین نتائج فراہم کرے گا جب ہم جسمانی طور پر ہوں |
موٹے
آرام طلب
کم زور
مضبوط اور توانا
|
10 |
مشہور مقولہ ہے صحت مند جسم ضامن ہے. |
صحت مند دل کا
صحت مند بالوں کا
صحت مند دماغ کا
صحت مند جلد کا
|