Urdu 8th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصف کا متضاد ہے. قلیل کثیر مکمل آدھا
2 نامور کا مترادف ہے. واقف جاننے والا شناسا مشہور
3 پاکستان نے اولمپک مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا. دو بار تین بار چار بار پانچ بار
4 ہاکی کو اولمپک مقابلوں میں شامل کیا گیا. 1906 1907 1908 1909
5 جدید اولمپک مقابلوں کا آغاز ہوا. 1896 1898 1899 1893
6 بواب کی مونث ہے. بیگم استانی ملکہ محترمہ
7 توانا کا مترادف ہے. بہادر لاغر مریض طاقت ور
8 ابتدا اور آغاز کے متضاد ہے. شروع اور آخر شروع اور آغاز انتہا اور انجام انتہا اور اختتام
9 پاکستان اب تک ہاکی کے سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جن کی تعداد ہے. تین چار پانچ چھے
10 جدید ہاکی کا آغاز ہوا. پاکستان سے امریکہ سے آسٹریلیا سے برطانیہ سے
Download This Set