1 |
اس نظم کے شاعر کا نام. |
سید ضمیر جعفری
حفیظ جالندھری
مسرور انور
اختر شیرانی
|
2 |
مسافروں سے کون لڑتا ہے. |
دوسرا مسافر
مورچا بند
بھکاری
مسافر کا سامان
|
3 |
اک رسی میں پورا لاؤ لشکر باندھ لایا. |
مسافر
کسان
شاعر
مزدور
|
4 |
ہزاروں تیر ، نشتر باندھ لائے ہیں. |
کپڑے میں
بستر میں
رضائی میں
رسی میں
|
5 |
کسی نے دوسری کھڑکی سے جب دیکھا یہ |
منظر
حال
سامان
نظارا
|
6 |
پھر اپنے سر کا گٹھرا دے مارا. |
زمین پر
دیوار پر
ریل گاڑی میں
دوسروں کے سر پہ
|
7 |
نہ گنجائش کو دیکھ اس میں نہ تو. |
سوچ
واپس جا
مردم شماری کر
سواری کر
|
8 |
صراحی سے گھڑا ورٹی سے لڑتا ہے. |
بندہ
دستر خوان
بچہ
سالن
|
9 |
وہ گھر کی اٹھالایا ہے. |
انگیٹھی تک
چار پائی
برتن تک
کھڑکی تک
|
10 |
سکھر پر اترتا شخص جا پہنچے. |
ایران
افغانستان
اصفہان
تاجکستان
|