Urdu 8th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عیدالفطر مذہبی تہوار ہے. مسیحوں کا مسلمانوں کا سکھؤں کا ہندؤؤں کا
2 انسانوں کے مشترکہ رہن سہن اور زندگی بسر کرنے کے طریقوں سے تشکیل پاتی ہے. تہذیب ثقافت تہذیب و ثقافت رواداری
3 شندور کی بلندی ہے. 3738 میٹر 3838 میڑ 2323 میڑ 2316 میڑ
4 لوک ورثہ کاعجائب گھر واقع ہے. راوالپنڈی لاہور اسلام آباد کراچی
5 مسلمانوں کا تہوار ہے. ایسٹر دسہرہ ہولی عیدالاضحیٰ
6 مسیحوں کا تہوار ہے. ہولی کرسمس دسہرہ بیساکھی
7 ہندوؤں کا تہوار ہے. کرسمس ایسٹر دیوالی نوروز
8 ہمارے ملک کی مثال ہے ایک باغ کی گل دستے کی چمن کی ترانے کی
9 پاکستان کے لوگوں کا بنیادی رشتہ ہے. اردو زبان ثقافت اسلام مذہب
10 پاکستان کے صوبے ہیں. چار پانچ چھے سات
Download This Set