Urdu 8th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مذہب کی جمع ہے. مذاہب مذہبوں ًمذہبیں مذہبات
2 ہندؤؤں کے مذہبی تہواروں میں شامل ہیں. دیوالی دسہرہ راکھی اور ہولی مذکورہ تمام
3 شب برات اور شب معراج مذہبی تہوار ہے. مسلمانوں کے سکھوں کے مسیحیوں کے ہندؤؤں کے
4 پآکستان میں مسلمانوں کے علاوہ ایک بڑی تعداد آباد ہے. ہندؤؤں کی سکھوں کی مسیحییوں کی تینوں کی
5 میلا مویشیاں میں مقابلے منعقد ہوتے ہیں. گھڑ دوڑ ، رسہ کشی نیزہ بازی، بیلوں کی دوڑ گھڑ سواری تینوں
6 میلا مویشیاں منعقد ہوتا ہے. فروری کے پہلے ہفتہ میں. فروری کے آخری ہفتہ میں مارچ کے پہلے ہفتہ میں اپریل کے آخری ہفتہ میں.
7 پاکستان کا دل کہا جاتا ہے. فیصل آباد کو کراچی کو کوئٹہ کو لاہور کو
8 شندور کے میلے میں مقابلے بھی منعقد ہوتے ہیں. کوہ پیمائی مچھلی پکڑنے کے گھڑ سواری کے تینوں
9 ہر سال گلگت اور چترال کی پولوٹیموں کے مابین پولو میچ ہوتا ہے. 3 فروری تا 7 فروری 10 مارچ تا 13 مارچ 7 اکتوبر تا 9 اکتوبر 7 جولائی تا 9 جولائی
10 شیندور میں پولو کھیلا جارہا ہے. پچھلے. دو سو سالوں سے پانچ سو سالوں سے آٹھ سو سالوں سے نو سو سالوں سے
Download This Set