8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 4 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 4 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الدخان میں بطور عبرت مثال بیان کی گئی ہے. آل فرعون کی ابوجہل کی ابولہب کی نمرود کی
2 سورہ الدخان کے آغاز میں بیان ہے. قرآن مجید کی عظمت کا نماز کا قیامت کا توحید کا
3 اللہ تعالی نے مکہ مکرمہ کے کافروں کو متنبہ کرنے کے لیے فرمایا. شدید قحط میں شدید بیماری میں شدید عذاب میں شدید طوفان میں
4 قحط کے زمانےمیں لوگ کھانے پر مجبور تھے. مٹی ریت چمڑا پتے
5 سورہ الدخان میں کل آیات ہیں انچاس پچپن اٹھاون انسٹھ
6 انسان جنت میں جائے گا. خاندان کی وجہ سے اپنی عبادت کی وجہ سے مال خرچ کرنے سے اللہ تعالی کے فضل سے
7 قرآن مجید آسمان زمین پر نازل کیا گیا . شب برات میں شب معراج میں شب قدر میں شب عید میں
8 کافروں نے قحط دور کرنے کی دعا کروانے کے لیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا ابوجہل کو ابوسفیان کو ابولہب کو امیہ بن خلف کو
9 سورہ الدخان نازل ہوئی سیلاب کے زمانے میں جنگ کے زمانےمیں قحط کے زمانے میں ہجرت کے زمانے میں
10 دخان کے معنی ہے. آگ شعلہ دھواں راکھ
Download This Set