Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی کا نام تھا | بنیامین میخائل کنعان یہودا |
2 | حضرت یوسف علیہ السلام نے مصر میں اپنے بھائیوں سے سلوک کیا | قید ڈال دیا مہمان نوازی سزا دلوائی خالی ہاتھ بھیج دیا |
3 | حضرت یوسف علیہ السلام نے بھائی مصر گئے تھے | غلہ لینے تجارت کرنے سیر کرنے اپنے بھائی سے ملنے |
4 | حضرت یوسف علیہ السلام کی تدبیر سے بڑی مقدار میں غلہ موجود تھا | شام میں عراق میں مصر میں فلسطین میں |
5 | حضرت یوسف علیہ السلام آہستہ آہستہ مصر میں بن گئے. | بااختیار شخصیت بڑے تاجر بڑے عالم سماجی رہنما |